Block D Commercial Plaza

کمرشل پلازہ کے فرسٹ فلور کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔ چھت کا ایک حصہ مکمل ہو چکا ہے بقیہ بھی جلد مکمل کر لیا جائے گا ۔ ساتھ موجود مسجد پر بھی کام کی رفتار تیز ہو چکی ہے، چھت مکمل کی جا چکی جبکہ بقیہ حصہ پر کام جاری ہے