الفلق ٹرسٹ کی جانب سے تعلیمی ادارہ کی بلڈنگ کے لئے سوئل ٹیسٹنگ

الحمد للہ ، الفلق ٹرسٹ کی جانب بلاک میں تعلیمی ادارہ کے قیام کے لئےعملی اقدامات کا آغاز ہو چکا ہے
آج ان کی ٹیم نے سوئل ٹیسٹنگ مکمل کر لی۔