چیئرمین مدینتہ العلم/قرطبہ سٹی کا سائٹ کا دورہ

محترم لیاقت بلوچ صاحب، چیئرمین مدینتہ العلم نے قرطبہ سائٹ کا دورہ کیا اور زیر تکمیل تمام پراجیکٹس اور دیگر ترقیاتی کاموں کا مکمل جائزہ لیا۔اس موقع پر قرطبہ اسٹاف کی تمام ٹیم ان کے ہمراہ تھی ۔ محترم چیئرمین نے ترقیاتی و تعمیراتی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایات دیں ۔ پراجیکٹ کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا اور تعمیراتی میعار کو مزید بہتر بنانے کے تاکید کی