تعمیراتی اپ ڈیٹ

بلاک ڈی کا کمرشل پلازہ اور مسجد بالکل آخری مراحل میں ہیں۔ پراجیکٹ کے مختلف حصوں میں فٹ پاتھس اور نکاسی آب کے نظام تعمیر کئے جا رہے ہیں ۔ پراجیکٹ میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام شروع کرنے کے لئے مختلف کمپنیوں سے بات چل رہی ہے ۔ان شا ء اللہ  بہت جلد ترقیاتی کاموں میں اضافہ نظر آئے گا ۔ اشتہاری مہمات کی تیاری بھی کی جا رہی ہے ۔