Office will remain closed till 29th march 2020

ضروری اطلاع
ملک میں کرونا وائرس کی وباء اور لاک ڈاؤن کے پیش نظر قرطبہ سٹی ہیڈ آفس کو وزیٹرز کے لئے چند روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مورخہ 30 مارچ 2020 کو دفتر کھلے گا ۔ معلومات کے لئے واٹس اپ نمبر 0514969004 پر رابطہ کریں۔ شکریہ
اللہ تعالیٰ سب کو تمام آفات اور وباؤں سے محفوظ رکھے۔ آمین۔