Development updates

چئیرمین مدینتہ العلم کے حالیہ دورہ کے دوران مختلف کنٹریکٹر ز / کنسلٹنٹس کے ساتھ ترقیاتی کاموں ، سرمایہ کاری اور دیگر معاملات پر نشستیں ہوئیں۔ کرونا لاک ڈاؤن کے باعث سائٹ کے ترقیاتی کاموں پر منفی اثر پڑا ہے ۔ لیبر اور میٹریل کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بلاک ڈی میں بننے والی مسجد کے مجوزہ اندرونی ڈیزائنز کا جائزہ لیا گیا۔ انشا ءاللہ عنقریب تکمیل ہو گی. چئیرمین مدینتہ العلم کے حالیہ دورہ کے دوران مختلف کنٹریکٹر ز / کنسلٹنٹس کے ساتھ ترقیاتی کاموں ، سرمایہ کاری اور دیگر معاملات پر نشستیں ہوئیں۔ کرونا لاک ڈاؤن کے باعث سائٹ کے ترقیاتی کاموں پر منفی اثر پڑا ہے ۔ لیبر اور میٹریل کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بلاک ڈی میں بننے والی مسجد کے مجوزہ اندرونی ڈیزائنز کا جائزہ لیا گیا۔ انشا ءاللہ عنقریب تکمیل ہو گی