Qurtaba Updates

قرطبہ ڈویلپمنٹ کے لئے مختلف امور /آپشنز پر تجاویز ، مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے ۔ کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے گزشتہ دو ماہ عملاً ضائع ہو گئے ، ڈویلپرز کی اکثریت بعد رمضان ہی بات چیت کرے گی ۔ ابھی تک کسی انویسٹر یا ڈویلپر کے ساتھ کوئی حتمی معاہدہ نہیں ہوا ۔ تمام پارٹیز کی تجاویز پر ڈویلپمنٹ کمیٹی مذاکرات کرے گی ، دوسرے مرحلہ پر بورڈ آف ڈائریکٹرز سفارشات کا جائزہ لے گا جبکہ حتمی منظوری کا مرحلہ مکمل ہونے پر ہی عمل ہو گا ۔ ذمہ داران اور قرطبہ سٹی کے بہی خواہ اپنی کوششوں پر ہی اعتماد رکھیں ۔ اس مرحلہ پر ہمیں آپ کا اعتماد چاہئے ۔