بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

قرطبہ سٹی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاسقرطبہ سٹی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس مورخہ ۲ جون ۲۰۲۰ کومنعقد ہوا ۔ ڈویلپمنٹ کے امور پر تبادلہ خیال اور آئندہ کی پلاننگ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ بورڈ ممبران نے قرطبہ سٹی کی جلد آبادکار ی اور ترقیاتی کاموں کی رفتار بڑھانے کے حوالے سے زیر غور مختلف آپشنز کا جائزہ لیا اور آئندہ کی حکمت عملی ترتیب دی ۔