Progress on Provision of Electricity

الحمدللّٰہ، قرطبہ سٹی میں بجلی کی فراہمی کے لئے سائٹ پر عملی کام کا آغاز ہو چکا ہے اس وقت بجلی کے پولز لگانے کے لئے لیبر کام کر رہی ہے ۔ بجلی فراہمی کے لئے ڈیمانڈ نوٹ اور دیگر ضروری کاروائی پہلے ہی مکمل کی جا چکی ہے