Water supply system testing

چیئرمین مدینتہ العلم محترم لیاقت بلوچ صاحب نے سائٹ کا ہفتہ وار دورہ کیا سائٹ پر جاری ترقیاتی کاموں کا مکمل جائزہ لیا ۔ ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز محترم نصراللہ رندھاوا صاحب اور قرطبہ انتظامیہ کی پوری ٹیم اس موقع پر ہمراہ تھی۔ پائپ لائنوں کے ذریعے پانی کی سپلائی کے نظام کی ٹیسٹنگ کا عمل جاری ہے ۔ عنقریب تمام مکانات کو پانی کی سپلائی بذریعہ واٹر سپلائی سسٹم شروع کر دی جائے گی