Boundary Wall of project

پراجیکٹ کے گرد باؤنڈری وال کی تعمیر جاری ہے۔ اس وقت تک تقریباً 13 ہزار فٹ لمبی دیوار تعمیر کی جا چکی ہے جبکہ بقیہ پر کام جاری ہے ۔ قرطبہ کے رہائشیوں کے لئے محفوظ ماحول کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں پراجیکٹ کے گرد باؤنڈری وال کی تعمیر جاری ہے۔ اس وقت تک تقریباً 13 ہزار فٹ لمبی دیوار تعمیر کی جا چکی ہے جبکہ بقیہ پر کام جاری ہے ۔ قرطبہ کے رہائشیوں کے لئے محفوظ ماحول کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں