Updates on commercial plaza

مبر بورڈ آف ڈائریکٹرز، انجینیئر محترم نصراللہ رندھاوا صاحب نے کمرشل پلازہ کے وزٹ کےدوران الیکٹریکل ڈیزائن اور تنصیب کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات جاری کیں