مدینتہ العلم اور HSSR کے مابین معاہدہ

مدینتہ العلم اور HSSR کے مابین معاہدہ

الحمد للہ ، مدینتہ العلم اور HSSR کے مابین مورخہ 8 دسمبر 2020 کو قرطبہ سٹی پراجیکٹ کی ڈویلپمنٹ  کے لئے معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ معاہدہ پر دستخط کی تقریب پراجیکٹ سائٹ پر منعقد کی گئی جس میں بڑی تعداد میں معزز مہمانان گرامی نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سینیٹر سراج الحق صاحب نے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا اور دعا فرمائی ۔ شرکاء نے اس پر مسرت موقع نیک تمناؤں اور جذبات کا اظہار کیا اور اس معاہدہ کو پراجیکٹ کے لئے اہم سنگ میل قرار دیا۔ ترقیاتی کاموں کا آغازانشاء اللہ بہت جلد کیا جا رہا ہے ۔ یہ تقریب قرطبہ سٹی کے فیس بُک پیج پر براہ راست نشر کی گئی ، لنک درج ذیل ہے ۔