ترقیاتی کاموں کا بھرپور آغاز


الحمدللہ پراجیکٹ پر ترقیاتی کاموں کا بھرپور انداز سے آغاز ہو چکا ہے ۔ اس وقت ڈویلپمنٹ ٹیم قرطبہ سٹی رابطہ شاہراہ (ایکسس روڈ)، مین گیٹ اور مرکزی دائرہ پر کام کرنے کے علاوہ مختلف بلاکوں میں سڑکوں اور پلاٹوں کو کلیئر کرنے کا کام سرانجام دے رہی ہے ۔ چیئرمین مدینتہ العلم محترم لیاقت بلوچ کی قیادت میں آ ج پور ی ٹیم نے سائٹ کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ۔