قرطبہ سٹی تعمیراتی اپڈیٹ

  • مرکزی دروازہ کی تعمیر پر کام جاری ہے ۔ شٹرنگ وغیرہ مکمل ہونے کے بعد کنکریٹ کی جا رہی ہے
  • قرطبہ رابطہ شاہراہ ، مرکزی شاہراہ مودودی اور شاہراہ قاضی پر خوبصورت شجرکاری کی جا رہی ہے ۔
  • بلاک ڈی میں بننے والے کمرشل پلازہ میں ٹائلیں، الیکٹرک سسٹم کی تنصیب کا کام کیا جا رہا ہے ۔
  • بلاک ڈی کی مسجد میں اندرونی ہال کا کام مکمل ہو چکا ہے ۔ اگلے چند دنوں میں کیلیگرافی کا آغاز ہو جائے گا ۔
  • بلاک اے اور بی میں ارتھ ورک پر تیزی سے کام جاری ہے
  • دیگر بلاکوں میں پلاٹ ہمواری، کلیئرنگ وغیرہ پر کام کیا جا رہا ہے ۔