بلاک ڈی مسجد میں تقریب ختم قران

الحمد للہ بلاک ڈی کی مسجد میں ختم قران کی تقریب منعقد کی گئی ۔ یہ مسجد 4 کانل پر محیط ہے اور تقریباً 1000 افراد بیک وقت یہاں سر بسجود ہو سکتے ہیں۔ اس تقریب کو فیس بُک پر لائیو نشر کیا گیا ۔ آپ بھی اس تقریب کو درج ذیل لنک پر ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔