Concrete Batching plant inauguration

الحمد اللہ
قرطبہ سٹی میں کنکریٹ بیچنگ پلانٹ کا افتتاح ہو چکا ہے ۔ انشاءاللہ ترقیاتی کاموں کی رفتار میں مزید بہتری آئے گی