صحافت اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کا وزٹ

سابق صدر نیشنل پریس کلب  جناب محمد نواز رضا کی سربراہی میں صحافتی اور میڈیا کی نمایاں شخصیات نے قرطبہ سٹی کا دورہ کیا ۔ جناب شاہد شمسی ،  ملک اعظم ،  اکرم عابد ، انعام الحق اعوان ،   میاں منیر ، سجاد عباسی ، حافظ اکرام الحق اور دیگر معززین  بھی ہمراہ تھے۔ پراجیکٹ کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق بریفنگ کا اہتمام کیا  گیا۔ مہمانان نے سائٹ  کا دورہ بھی کیا اور  پراجیکٹ میں جاری ترقیاتی کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا