قرطبہ سٹی میں مکانات کی تعمیر کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے
قرطبہ سٹی میں مکانات کی تعمیر کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے۔
ممبران اپنے پلاٹس پر اعتماد کے ساتھ گھروں کی تعمیر کروا رہے ہیں،
جس سے قرطبہ سٹی میں آبادکاری کا خواب عملی شکل اختیار کر رہا ہے۔
یہ تعمیرات اس بات کا ثبوت ہیں کہ قرطبہ سٹی اب ایک جیتا جاگتا، آباد شہر بن چکا ہے۔
اپنے خواب کی تعبیر!
قرطبہ سٹی  ترقی، اعتماد ا ور روشن مستقبل کا وعدہ