فائبر آپٹک کنیکٹیویٹی
ڈیجیٹل سٹی
جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ آئی ٹی پر مبنی شہر
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے 20 منٹ کی ڈرائیو پر
M2 چکری انٹرچینج سے متصل
CPEC مغربی روٹ سے 25 منٹ کی ڈرائیو
(872 کنال)
قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی
(190 کنال)
عظیم الشان قرطبہ جامع مسجد
(200 کنال)
قرطبہ انٹرنیشنل ہسپتال
24/7
سمارٹ سیکیورٹی سسٹم
(132 KV)
اپنا گرڈ اسٹیشن
+ 24/7 اسٹینڈ بائی جنریٹر بیک اپ

قرطبہ سٹی

میں خوش آمدید

دینی اقدار و ثقافتی روایات کا حامل بین الاقوامی معیار کے طرزِ تعمیر کا شاہکار ایک مکمل ڈیجیٹلائزڈ رہائشی منصوبہ ، جہاں آپ کو ایک منفرد، ماحول دوست اور پُرامن شہری طرزِ زندگی سے لطف اندوز ہونے کا موقع میسر ہے۔

قرطبہ ڈیجیٹل سٹی

فائبر آپٹک نیٹ ورک

قرطبہ سٹی پہلی ہاؤسنگ سکیم ہے جہاں شروع سے ہی فائبر آپٹک کیبل گھروں اور کاروباری اداروں کی دہلیز تک بچھائی جا رہی ہے۔ اس سے قرطبہ شہر کے مکینوں کو بہترین اور تیز ترین انٹرنیٹ سروس میسر ہو گی۔ یہی نہیں بلکہ اس فائبر آپٹک نیٹ ورک کی مدد سے مستقبل کی تمام جدید خدمات بغیر کسی تاخیر کے فوری طور پر فراہم کی جائیں گی۔

پبلک انٹرنیٹ سروسز

ملکی تاریخ میں پہلی بار رہائشیوں کے لیے محدود مفت انٹرنیٹ کی فراہمی کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ قرطبہ سٹی میں داخل ہوتے ہی آپ قرطبہ پبلک وائی فائی کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہو جائیں گے تاکہ باقی دنیا سے آپ کا رابطہ بحال رہے۔

سیکیورٹی سروسز

قرطبہ کے رہائشیوں کو پرامن اور محفوظ ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ سیکیورٹی سسٹم کو ایک مخصوص انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ ہر انٹری پوائنٹ پر ڈیجیٹل سیکیورٹی سسٹم نصب کیا جاسکے، اور شہر میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی الیکٹرک ٹیگنگ کے ذریعے نگرانی کی جائے گی۔ قرطبہ کے رہائشیوں کی کاروں کو ان آلات کے استعمال سے محفوظ رکھا جائے گا جو ان کی رضامندی سے نصب کیے گئے ہیں۔

ڈیجیٹل ٹرانسپورٹ سسٹم

یہ پاکستان کا پہلا ڈیجیٹلائزڈ ٹرانسپورٹ سسٹم ہے جس میں تمام بسیں اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیاں انٹرنیٹ سے منسلک ہوں گی۔ بس اسٹاپ پر کھڑے لوگ اپنے موبائل فون کی سکرین پر بس کی لائیو لوکیشن دیکھ سکیں گے اور انتظار کی زحمت سے بچ سکیں گے۔ کرایہ اور دیگر سروس چارجز کی ادائیگی بھی ڈیجیٹل طریقے سے ہوگی۔

صفائی، حفظان صحت، اور ماحولیاتی تحفظ

قرطبہ سٹی پاکستان کا پہلا مکمل ڈیجیٹلائزڈ شہر ہے جہاں خودکار ویسٹ مینجمنٹ پر مبنی نظام ڈیزائن کیا گیا ہے۔ شہر کے مخصوص مقامات اور گھروں کے باہر رکھی کچرہ کنڈیاں (dust bins) بھر جانے پر خودکار نظام (sensors) کے ذریعے مرکز تک اطلاع پہنچ جائے گی، کوڑا کرکٹ (کچرہ) ٹھکانے لگانے کے کام پر مامور عملہ فوری طور پر حرکت میں آجائے گا اور اس طرح بلاتاخیر اِن کچرہ کنڈیوں کو خالی کرالیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں اور ترقیاتی کام

منصوبے کا جائزہ

امن اور ہم آہنگی کی نئی زندگی آپ کی منتظر۔

قرطبہ جامع مسجد

نماز دین کا ستون ہے۔ مسجد دینی، سماجی، معاشرتی معاملات کا مرکز و محور

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی

بین الاقوامی معیار کے مطابق ہائر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کا منفرد اور مثالی ادارہ

قرطبہ ہسپتال

علاج معالجہ، صحت کی جدید ترین سہولیات آپ کی دہلیز پر

کمرشل

قرطبہ سٹی کمرشل بلاکس - سہولیات کے لحاظ سے جدید ترین

رہائشی سیکٹرز

جدید ترین سہولیات کا حامل، خوشگوار طرزِ زندگی کا انتخاب

دارالحفظ

بچوں/بچیوں کے لیے حفظِ قرآن کا مخصوص، مکمل ڈیجیٹلائزڈ ادارہ

آغوش

یتامیٰ کی کفالت اب ہماری ذمہ داری۔ یتیم بچوں/بچیوں کی تعلیم و تربیت کا جدید ترین نظام

قرطبہ شہر میں پارکس

سرسبز و شاداب ماحول میں رہائش ہر کسی کا خواب۔ قرطبہ سٹی اس خواب کی تعبیر

قرطبہ سٹی

علم و امن کا شہر

اپنا پلاٹ ابھی بک کروائیں