• Home

    فائبر آپٹک کنیکٹیویٹی

    ڈیجیٹل سٹی

    جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ آئی ٹی پر مبنی شہر

  • Home

    نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے 20 منٹ کی ڈرائیو پر

    M2 چکری انٹرچینج سے متصل

    CPEC مغربی روٹ سے 25 منٹ کی ڈرائیو

  • Home

    (190 کنال)

    عظیم الشان قرطبہ جامع مسجد

  • Home

    (872 کنال)

    قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی

  • Home

    (98 کنال)

    قرطبہ انٹرنیشنل ہسپتال

  • Home

    (132 KV)

    اپنا گرڈ اسٹیشن

    + 24/7 اسٹینڈ بائی جنریٹر بیک اپ

  • Home

    24/7

    سمارٹ سیکیورٹی سسٹم

  • Home

    وسیع سرسبز میدان

    کھیل کے میدان، پارکس اور گرین بیلٹس

قرطبہ سٹی

میں خوش آمدید

ایک ایسا منفرد، ماحول دوست، پراُمن رہائشی منصوبہ جہاں عالمی معیاری طرزِ تعمیر کے شاہکار منصوبہ جات کیساتھ ساتھ پاکیزہ دینی اقدار اور معاشرتی روایات سے بھرپور ماحول میں آپ کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائزڈ طرزِ زندگی سے لطف اندوز ہونے کا موقع میسر ہے۔

قرطبہ ڈیجیٹل سٹی

فائبر آپٹک نیٹ ورک

قرطبہ سٹی پہلی ہاؤسنگ سکیم ہے جہاں شروع سے ہی فائبر آپٹک کیبل گھروں اور کاروباری اداروں کی دہلیز تک بچھائی جا رہی ہے۔ اس سے قرطبہ شہر کے مکینوں کو بہترین اور تیز ترین انٹرنیٹ سروس میسر ہو گی۔ یہی نہیں بلکہ اس فائبر آپٹک نیٹ ورک کی مدد سے مستقبل کی تمام جدید خدمات بغیر کسی تاخیر کے فوری طور پر فراہم کی جائیں گی۔

پبلک انٹرنیٹ سروسز

ملکی تاریخ میں پہلی بار رہائشیوں کے لیے محدود مفت انٹرنیٹ کی فراہمی کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ قرطبہ سٹی میں داخل ہوتے ہی آپ قرطبہ پبلک وائی فائی کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہو جائیں گے تاکہ باقی دنیا سے آپ کا رابطہ بحال رہے۔

سیکیورٹی سروسز

قرطبہ کے رہائشیوں کو پرامن اور محفوظ ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ سیکیورٹی سسٹم کو ایک مخصوص انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ ہر انٹری پوائنٹ پر ڈیجیٹل سیکیورٹی سسٹم نصب کیا جاسکے، اور شہر میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی الیکٹرک ٹیگنگ کے ذریعے نگرانی کی جائے گی۔ قرطبہ کے رہائشیوں کی کاروں کو ان آلات کے استعمال سے محفوظ رکھا جائے گا جو ان کی رضامندی سے نصب کیے گئے ہیں۔

ڈیجیٹل ٹرانسپورٹ سسٹم

یہ پاکستان کا پہلا ڈیجیٹلائزڈ ٹرانسپورٹ سسٹم ہے جس میں تمام بسیں اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیاں انٹرنیٹ سے منسلک ہوں گی۔ بس اسٹاپ پر کھڑے لوگ اپنے موبائل فون کی سکرین پر بس کی لائیو لوکیشن دیکھ سکیں گے اور انتظار کی زحمت سے بچ سکیں گے۔ کرایہ اور دیگر سروس چارجز کی ادائیگی بھی ڈیجیٹل طریقے سے ہوگی۔

صفائی، حفظان صحت، اور ماحولیاتی تحفظ

قرطبہ سٹی پاکستان کا پہلا مکمل ڈیجیٹلائزڈ شہر ہے جہاں خودکار ویسٹ مینجمنٹ پر مبنی نظام ڈیزائن کیا گیا ہے۔ شہر کے مخصوص مقامات اور گھروں کے باہر رکھی کچرہ کنڈیاں (dust bins) بھر جانے پر خودکار نظام (sensors) کے ذریعے مرکز تک اطلاع پہنچ جائے گی، کوڑا کرکٹ (کچرہ) ٹھکانے لگانے کے کام پر مامور عملہ فوری طور پر حرکت میں آجائے گا اور اس طرح بلاتاخیر اِن کچرہ کنڈیوں کو خالی کرالیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں اور ترقیاتی کام

Latest News & Events

منصوبہ جات کا جائزہ

امن و ہم آہنگی سے بھرپور ایک نئی زندگی آپ کی منتظر

قرطبہ جامع مسجد

نماز دین کا ستون ہے۔ مسجد دینی، سماجی، معاشرتی معاملات کا مرکز و محور

قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی

بین الاقوامی معیار کے مطابق عہدِ حاضر کے تمام علوم و فنون میں اعلیٰ تعلیم و تحقیق فراہم کرنے والا مثالی ادارہ

قرطبہ ہسپتال

علاج معالجہ، صحت کی جدید ترین سہولیات آپ کی دہلیز پر

کمرشل

قرطبہ سٹی کمرشل بلاکس - سہولیات کے لحاظ سے جدید ترین

رہائشی بلاکس

جدید ترین سہولیات کا حامل، خوشگوار طرزِ زندگی کا انتخاب

دارالحفظ

بچوں/بچیوں کے لیے حفظِ قرآن کا مخصوص، مکمل ڈیجیٹلائزڈ ادارہ

آغوش

یتامیٰ کی کفالت اب ہماری ذمہ داری۔ یتیم بچوں/بچیوں کی تعلیم و تربیت کا جدید ترین نظام

پارکس اور سرسبز ماحول

سرسبز و شاداب ماحول میں رہائش ہر کسی کا خواب۔ قرطبہ سٹی اس خواب کی تعبیر

قرطبہ سٹی

علم و امن کا شہر

عظیم الشان پرکشش مقامات

اپنا پلاٹ ابھی بک کروائیں