
یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر قرطبہ سٹی کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جو کئی دہائیوں سے اپنے حقِ خود ارادیت کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں۔
قرطبہ سٹی اس عزم کو دہراتا ہے کہ ظلم و جبر کے خلاف کشمیری عوام کی آواز ہر فورم پر بلند کی جاتی رہے گی، اور ان شاء اللہ وہ دن ضرور آئے گا جب کشمیر آزادی کی روشنی میں پاکستان کا حصہ بنے گا۔
ہم سب کا عزم — کشمیر بنے گا پاکستان۔
قرطبہ سٹی
یومِ یکجہتیٔ کشمیر








