قرطبہ سٹی بلاک ڈی  میں بنائے گئے  قرطبہ مال میں دکانیں  تیزی سے فروخت ہو رہی ہیں۔ اس کا گراؤنڈ فلور پہلے ہی فروخت کیا جا چکا تھا جبکہ  حال ہی میں فروخت کے لئے پیش کی جانے والی فرسٹ فلور کی دکانوں پر بھی لوگوں کی بہت زیادہ دلچسپی دیکھنے میں آرہی ہے۔  یہ پلازہ بلاک ڈی  کے مرکز میں تعمیر کیا گیا ہے  جو نہ صرف بلاک D بلکہ آس پاس کے بلاکوں کے 2000 سے زائد گھروں کو  روزمرہ کی اشیاء کی خریداری کے لئے بہترین تجارتی سہولیات فراہم کرے گا۔ انتہائی مناسب قیمتوں ،  بہترین لوکیشن اور  آسان اقساط پر بکنگ کی سہولت کی وجہ سے  یہ دکانیں تیزی سے فروخت ہو رہی ہیں۔ اگر آپ بھی یہاں دکان خریدنے کی خواہش رکھتے ہیں تو آج ہی ہمارے دفاتر سے رابطہ کیجئے اور جلد از جلد200 اسکوائر فٹ، 180 اسکوائر فٹ، 130 اسکوائر فٹ، اور 100 اسکوائر فٹ کی محدود   دکانیں بُک کروائیں۔