بورڈ آف ڈائریکٹرز کے حالیہ منعقد ہونے والے اجلاس میں پراجیکٹ  پر جاری ترقیاتی کاموں کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ، پراجیکٹ کی  ترقی کے لیے اہم  پہلوؤں پر جامع بحث  اور فیصلے کئے گئے ۔ اجلاس میں تعلیمی منصوبوں پر پیش رفت، اور دیگر  نئے شروع کئے جانے والے منصوبوں جیسا کہ الخدمت قرطبہ میڈیکل سٹی  و دیگر کی    حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔ 

qurtabacity borad of directors