قرطبہ مال، جسے بلاک ڈی پلازہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، قرطبہ کے اندر کاروباری سرگرمیوں میں ہلچل پیدا کرنے کے لئے تیار ہے، جو سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کے لیے یکساں کاروباری مواقع فراہم کررہا ہے۔ اپنی اہم لوکیشن ، کم قیمت اورآسان قسطوں میں ادائیگی کی پرکشش آفر کی بدولت یہ سمجھدار خریداروں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے ۔ قرطبہ مال کا گراؤنڈ فلور مکمل طور پر بک ہو چکا ہے جو کہ مارکیٹ میں اس کی مانگ اور سرمایہ کاروں کی دلچسپی کا مظہر ہے۔ مزید یہ کہ اس کے فرسٹ فلو ر پر بکنگ میں اضافہ ہو رہا ہے، جہاں دستیاب دکانوں میں سے نصف سے زیادہ فروخت ہو چکی ہیں اور اس وقت نہایت قلیل تعداد دستیاب ہے۔
پلازہ میں گروسری اسٹور نے پہلے ہی کام شروع کر دیا ہے، جو رہائشیوں اور وزٹ کرنے والوں کی ضروریات کو یکساں طور پر پورا کرتا ہے۔ مزید برآں، ایک ریستوران/ریفرشمنٹ کا منصوبہ بھی اس وقت زیر تکمیل ہے ، اس طرح اس پلازہ میں سرگرمیوں اور شہری سہولیات کی فراہمی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔
قرطبہ مال کی باقی دکانیں تیزی سے فروخت ہو رہی ہیں! گراؤنڈ فلور مکمل طور پر فروخت ہونے اور پہلی منزل کی تیزی سے جاری بکنگ کے دوران اب اس تجارتی مرکز میں اپنی دوکان محفوظ کرنے کا بہترین وقت ہے۔
قرطبہ مال کی منفرد خصوصیات :
– بلاک ڈی میں پرائم لوکیشن
– تقریباً 2000 پلاٹوں/گھروں کے واحد تعمیر شدہ پلازہ
– انتہائی کم قیمت اورآسان قسطوں میں ادائیگی کی سہولت
– گروسری اسٹور پہلے سے ہی چل رہا ہے
– ریفرشمنٹ سنٹر /ریستوران کا عنقریب آغاز

قرطبہ شہر کے مرکز میں اپنا کاروبار قائم کرنے کا یہ نادر موقع ہے۔ انتظار نہ کریں ،کہیں بہت دیر نہ ہو جائے! اپنی دوکان محفوظ کرنے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں ۔