قرطبہ سٹی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں ۔قرطبہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور جامع مسجد قرطبہ کے گرد 200 فٹ چوڑی شاہراہوں پر مشتمل مرکزی دائروں کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔ بلاک اے اور بی میں سیورج سسٹم اور سڑکوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ قرطبہ سکول بلاک ڈی اور قرطبہ ہاؤس پراجیکٹس پر بھی تیزی سے کام جاری ہے ۔ مکانات کی تعمیر میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ اس وقت پراجیکٹ کے بلاکس C, D, G, H, J اور K میں پلاٹوں کا قبضہ دیا جا رہا ہے ۔ ان بلاکوں کے ممبران گھروں کی تعمیر کر سکتے ہیں