قرطبہ سٹی میں اسکول کی تعمیر تیزی سے جاری ہے! اپنے بچوں کو دیں ایک روشن اور محفوظ مستقبل۔ قرطبہ سٹی میں جدید تعلیمی ادارے کی تعمیر بھرپور رفتار سے جاری ہے، کیونکہ معیاری تعلیم کا نظام قائم کرنا قرطبہ سٹی کے وژن کا اہم حصہ ہے۔

 

قرطبہ سٹی میں اسکول کی تعمیر تیزی سے جاری ہے!
اپنے بچوں کو دیں ایک روشن اور محفوظ مستقبل۔
قرطبہ سٹی میں جدید تعلیمی ادارے کی تعمیر بھرپور رفتار سے جاری ہے، کیونکہ معیاری تعلیم کا نظام قائم کرنا قرطبہ سٹی کے وژن کا اہم حصہ ہے۔
ایک شاندار اور معیاری عمارت تعمیر کی جا رہی ہے، جو بچوں کو بہتر تعلیمی ماحول، نظم و ضبط اور اخلاقی اقدار کے ساتھ آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرے گی۔
قرطبہ سٹی میں گھر بنائیں، جہاں رہائش کے ساتھ ساتھ
تعلیم، تربیت اور مستقبل کی مضبوط بنیادیں بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔
قرطبہ سٹی — علم، امن اور باوقار زندگی کا شہر۔