قرطبہ  سٹی انتظامیہ کی جانب سے وقتاً فوقتاً  کی جانے والی خط و کتابت  حاصل کرنے اور بذریعہ فون اہم معلومات کی فراہمی کے لئے  ضروری ہے کہ تمام ممبران اپنی تازہ ترین رابطہ تفصیلات ہمارے دفاتر کے ساتھ شیئر رکریں۔ فون نمبر، ڈاک کے پتہ کی تبدیلی کی صورت میں  فوری طور پر اپنا پتہ  اپ ڈیٹ کروائیں تاکہ اہم کاغذات و دیگر  معلومات آپ تک پہنچائی جا سکیں۔ 

#QurtabaCityUpdates #MemberCommunication #StayConnected