قرطبہ سٹی منصوبے کو آگے بڑھانے اور ترقیاتی کاموں کی دیکھ بھال کے لئے ڈویلپر کے ساتھ اجلاس باقاعدگی سے جاری ہیں۔ مدینتہ العلم اور ڈویلپرز کی انجینئرنگ ٹیمیں ترقیاتی کاموں کی کوالٹی اور تیز رفتاری کو جاری رکھنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں، تاکہ منصوبے کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جا سکے۔ مسلسل کوآرڈینیشن اور جائزہ کے لئے یہ نشستیں قرطبہ سٹی کو جلد از جلد مکمل کرنے اور یہاں مثالی کمیونٹی کے فروغ کی بھرپور کوششوں کو اجاگر کرتی ہیں۔