قرطبہ مین گیٹ کے قریب ایک مرکزی مقام پر واقع یہ یادگار ہسپانیہ کے تاریخی شہر قرطبہ کے امن اور علم کے عزم کی گواہی کے طور پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ منفرد ڈیزائن قرطبہ کے اس تصور کی عکاسی کرتا ہے کہ یہاں ایک ایسی کمیونٹی فروغ پائے گی جو امن ، ہم آہنگی اورمہد تا لحد حصول علم کے اصولوں پر پروان چڑھے گی ۔ یہ یادگار قرطبہ سٹی کے اس عزم کا اظہار ہے جہاں علم کی جستجو اور سکون آپس میں ہم آہنگی کے ساتھ قائم رہیں گے