قرطبہ سٹی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس
قرطبہ سٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پراجیکٹ کی مجموعی ترقی، جاری ترقیاتی کاموں اور مستقبل کے لائحہ عمل کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں ترقیاتی کاموں کی بحالی، رفتار اور معیار میں بہتری کے حوالے سے موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا، جبکہ آئندہ کی منصوبہ بندی، ترجیحات اور مختلف ترقیاتی اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔