اسلام آباد کی بیسٹ ہاؤسنگ سوسائٹی قرطبہ سٹی میں زیرِ تعمیر قرطبہ سکول کے دورے پر بورڈ آف ڈائریکٹرز
بورڈ آف ڈائریکٹرز کا جامع مسجد سید علی گیلانی اور زیرِ تعمیر قرطبہ سکول کا دورہ
قرطبہ سٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے معزز اراکین نے جامع مسجد سید علی گیلانی اور زیرِ تعمیر قرطبہ سکول کا دورہ کیا۔
اس موقع پر بورڈ ممبران نے سکول میں جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا اور کام کی پیش رفت، معیار اور آئندہ کے مراحل کے حوالے سے بریفنگ حاصل کی۔
راولپنڈی اسلام آباد کی ٹاپ 10 ہاؤسنگ سوسائٹیز میں شامل قرطبہ سٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا جامع مسجد سید علی گیلانی کا دورہ
قرطبہ سٹی میں تعلیمی، مذہبی اور شہری سہولیات کی ترقی کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے۔ جامع مسجد سید علی گیلانی اور قرطبہ سکول قرطبہ سٹی کے وژن کا اہم حصہ ہیں، جو یہاں کے رہائشیوں کے لیے معیاری سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
قرطبہ سٹی — بہتر سہولیات، معیاری تعمیر اور روشن مستقبل کی جانب سفر۔