اسلام آباد کی بیسٹ ہاؤسنگ سوسائٹی قرطبہ سٹی میں پروفیسر ابراہیم، لیاقت بلوچ، میاں اسلم اور نصر اللہ رندھاوا شجرکاری کرتے ہوئے
 
 
قرطبہ سٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز
کے اجلاس کے بعد بورڈ کے معزز اراکین نے شجرکاری مہم میں بھی حصہ لیا اور اپنے ہاتھوں سے پودے لگا کر سرسبز و شاداب قرطبہ سٹی کے عزم کا عملی اظہار کیا۔
اس موقع پر قرطبہ سٹی کی ترقی، خوشحالی اور کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

شجرکاری صرف ماحول کو خوبصورت بنانے کا ذریعہ نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر اور صحت مند مستقبل کی بنیاد بھی ہے۔ قرطبہ سٹی کو ایک سرسبز، صاف ستھرا، پُرامن اور مثالی شہر بنانے کے لیے ترقیاتی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ماحول کی بہتری پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

راولپنڈی اسلام آباد کی ٹاپ 10 ہاؤسنگ سوسائٹیز میں شامل قرطبہ سٹی کی جامع مسجد کے باہر شجرکاری کے بعد اجتماعی دعا
اسلام آباد کی بیسٹ ہاؤسنگ سوسائٹی قرطبہ سٹی کی ترقی اور شجرکاری مہم کی کامیابی کے لیے دعا کرتے ہوئے تمام احباب
قرطبہ سٹی کی شجرکاری مہم: سیلز مینیجر عرفان شہزاد اور مرکزی قیادت پودے کو پانی لگاتے ہوئے۔
آئیے، مل کر قرطبہ سٹی کی ترقی اور سرسبز مستقبل کے اس سفر کا حصہ بنیں۔
قرطبہ سٹی — ترقی بھی، شجرکاری بھی، اور ایک بہتر مستقبل کی امید بھی۔