قرطبہ سٹی – شاہراہ قرطبہ پر اسفالٹ ورک تیزی سے جاری!
قرطبہ سٹی میں تعمیر و ترقی کا کام ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ چکری انٹرچینج سے قرطبہ سٹی تک آنے والی شاہراہ قرطبہ پر کارپٹنگ کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ابتدائی فیز میں کشادہ شاہراہ کو کارپٹ کرنے کے ساتھ، سڑک کے دونوں اطراف گرین بیلٹس بنائی جائیں گی۔
مین ایکسیس روڈ کے اس اسفالٹ کے بعد جہاں قرطبہ سٹی کے رہائشیوں کو آمد و رفت میں آسانی پہنچے گی،وہیں اس اہم سڑک کی خوبصورتی میں اضافہ بھی ہوگا۔
قرطبہ سٹی سے متعلقہ معلومات اور رہنمائی کے لیے درج کیے گئے ،نمبروں پر رابطہ کیجیے۔تازہ ترین اپڈیٹس سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ہمیں فالو کیجیے
Tagged قرطبہ سٹی - شاہراہ قرطبہ