قرطبہ سٹی — صحت اور سکون کا وعدہ!

قرطبہ کے رہائشیوں کی صحت اور کمیونٹی کی نگہداشت ہمیشہ ہماری اولین ترجیح ہے۔
اسی سلسلے میں رہائشی ایریا میں مچھروں اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے تحفظ کے لیے اسپرے کیا گیا ہے، تاکہ آپ اور آپ کے پیارے ایک پُرسکون، صاف اور محفوظ ماحول میں زندگی گزار سکیں۔
کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ صحت مند ماحول ہی خوشحال زندگی کی بنیاد ہے!
قرطبہ سٹی — سکون، سہولت اور صحت کا امتزاج!