قرطبہ سٹی کی جانب سے تمام اہلِ اسلام اور بالخصوص اپنے معزز ممبران کو رمضان المبارک کی دلی مبارکباد۔
یہ مقدس مہینہ صبر، شکر، عبادت اور اصلاحِ نفس کا پیغام لے کر آتا ہے۔ آئیے اس بابرکت ماہ میں اپنے دلوں کو پاکیزہ کریں، اپنے اعمال کو بہتر بنائیں اور ایک ایسے معاشرے کی تشکیل میں کردار ادا کریں جو علم، امن اور اعلیٰ اخلاقی اقدار پر قائم ہو۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس ماہِ مبارک کی حقیقی برکتیں سمیٹنے اور اپنی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
قرطبہ سٹی — علم، امن اور باوقار زندگی کا شہر
رمضان مبارک








