قرطبہ سٹی کی شاندار آفر — اب گھر بنانا ہوا مزید آسان!
قرطبہ سٹی اپنے معزز ممبران کے لیے لے کر آیا ہے ایک بہترین موقع، جہاں اب آپ اپنے خوابوں کا گھر نہایت آسان شرائط پر تعمیر کر سکتے ہیں۔
اب آپ صرف 20٪ ڈاؤن پیمنٹ کے ساتھ اپنے گھر کی تعمیر کا آغاز کریں، جبکہ باقی ادائیگی 72 ماہ (6 سال) کی آسان اقساط میں مکمل کریں۔
خاص بات یہ ہے کہ گھر کی تعمیر صرف 3 سال میں مکمل کر دی جائے گی — یعنی رہائش بھی جلد اور ادائیگی بھی آسان!
فی مربع فٹ لاگت صرف 5500 روپے مقرر کی گئی ہے، جو آپ کو اقساط میں ادا کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے — ایک شفاف، منظم اور قابلِ اعتماد تعمیراتی نظام کے ساتھ۔
یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے!
مئی 2026 سے فی مربع فٹ لاگت میں اضافہ متوقع ہے، لہٰذا آج ہی فیصلہ کریں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ قرطبہ سٹی — جہاں گھر بھی بنتے ہیں اور مستقبل بھی
تفصیلات کے لئے کلک کریں








