بہترین لوکیشن ۔ رسائی آسان

قرطبہ سٹی علم و امن کی سرزمین ہے۔ یہاں باہمی ایثار اور محبت کے ماحول میں فاصلے سمٹ رہے ہیں۔ یہاں بہترین اخلاقی ماحول پر مبنی ایک مثالی معاشرہ قائم ہو رہا ہے۔ قرطبہ سٹی چکری انٹرچینج پر واقع ہے۔ سپارکو اور کیڈٹ کالج کے نزدیک تر ہے۔ قرطبہ سٹی کی لوکیشن تک بہت آسان […]

قرطبہ سٹی تعلیمی کمیٹی کا اجلاس: تعلیمی منصوبوں میں نمایاں پیش رفت

قرطبہ سٹی تعلیمی کمیٹی کا اجلاس: تعلیمی منصوبوں میں نمایاں پیش رفت قرطبہ ہیڈ آفس میں تعلیمی کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں قرطبہ یونیورسٹی اور قرطبہ سکول کی تعمیراتی و انتظامی پراگرس کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں خاص طور پر قرطبہ یونیورسٹی کی منظوری کے حوالے سے ایچ ای سی […]

قرطبہ سٹی – مستقبل کا بہترین شہر

qurtabacity

قرطبہ سٹی  – مستقبل کا بہترین شہر، آپ کا گھر آپ کا خواباب وقت ہے کہ آپ قرطبہ سٹی میں اپنا گھر بنائیں اور ایک کامیاب زندگی کا آغاز کریں۔

قرطبہ سٹی میں کھلی اور کشادہ سڑکیں بنائی جا رہی ہیں

قرطبہ سٹی میں کھلی اور کشادہ سڑکیں بنائی جا رہی ہیں۔ 54 کلومیٹر سے زائد روڈ نیٹ ورک پر کام جاری ہے۔ بھائی چارے اور اخوت کے ماحول میں پھلنے پھلنے والی یہ سوسائٹی مسلمانوں کی روایت اور تہذیب کا ایک شاندار نمونہ ہے۔ آپ بھی اس علم و امن کی بستی میں اپنا گھر […]

علم و امن کے شہر قرطبہ سٹی میں خوشحال زندگی

QurtabaCity

علم و امن کے شہر قرطبہ سٹی میں خوشحال زندگی ہر روز تعمیر و ترقی کے نئے سنگ میل طے کر رہی ہے۔ قرطبہ سٹی کی پراجیکٹ رپورٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ ماہرین کے مطابق قرطبہ سٹی کو پانی کی فراوانی حاصل ہے۔ آج کے دور میں پانی کے بغیر شہری زندگی کا تصور […]

قرطبہ سٹی – بچیوں کی تعلیم اور ترقی

قرطبہ سٹی – بچیوں کی تعلیم اور ترقیحضور اکرم ﷺ نے فرمایا: ‘علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے’۔ تعلیم عورت کو نہ صرف ذی شعور بناتی ہے بلکہ معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔قرطبہ سٹی میں ہم اسی اسلامی اصول کے مطابق بچیوں کی تعلیم و تربیت […]

قرطبہ سٹی میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ اور ریلی کا انعقاد

قرطبہ سٹی میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ اور ریلی کا انعقاد

 قرطبہ سٹی میں آج فلسطین کے حق میں مظاہرہ اور ریلی نکالی گئی۔ یہ مظاہرہ عالمی سطح پر منائے جانے والے یومِ فلسطین کے طے شدہ اعلان کے مطابق ہوا، جس میں بڑی تعداد میں قرطبہ کے شہریوں اور سٹاف نے شرکت کی۔ مظاہرے کا مقصد فلسطینی عوام کی جدوجہد آزادی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور […]

استاد کا احترام اور ادب ہمیں دین اسلام نے سکھایا ہے۔

ستاد کا احترام اور ادب ہمیں دین اسلام ن

دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر   آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر                       استاد کا احترام اور ادب ہمیں دین اسلام نے سکھایا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کائنات کے عظیم ترین معلم تھے، جنہوں نے علم کے […]

علم فلکیات اور مسلمان محققین

علم فلکیات (Astronomy) مسلمان سائنسدانوں کا ہمیشہ سے پسندیدہ موضوع رہا ہے۔ البیرونی، ابن یونس، الفزاری اور ابن الشاطر جیسے ماہرین نے اس میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دیں۔ اس علم کی بنیاد قرطبہ اندلس کی شاندار تاریخ میں بھی موجود ہے، جہاں سائنس اور تحقیق کو فروغ حاصل ہوا۔ 1999ء میں اقوام متحدہ نے […]