اسلام آباد کی بیسٹ ہاؤسنگ سوسائٹی قرطبہ سٹی کے اجلاس میں چیئرمین لیاقت بلوچ، پروفیسر ابراہیم اور میاں اسلم گفتگو کرتے ہوئے
 
قرطبہ سٹی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس
قرطبہ سٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پراجیکٹ کی مجموعی ترقی، جاری ترقیاتی کاموں اور مستقبل کے لائحہ عمل کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں ترقیاتی کاموں کی بحالی، رفتار اور معیار میں بہتری کے حوالے سے موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا، جبکہ آئندہ کی منصوبہ بندی، ترجیحات اور مختلف ترقیاتی اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔
اسلام آباد کی بیسٹ ہاؤسنگ سوسائٹی قرطبہ سٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی چیئرمین لیاقت بلوچ کی صدارت میں اہم کانفرنس
راولپنڈی اسلام آباد کی ٹاپ 10 ہاؤسنگ سوسائٹیز میں شامل قرطبہ سٹی کے کانفرنس روم میں بورڈ آف ڈائریکٹرز اور مینیجرز کا اجلاس