Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.
جس کے ٹھنڈے سائے کی قیمت، ایک عہد کے خواب ہوئے
اپنی مٹی اپنی چھاؤں کیوں پیاری ہے، ہم سے پوچھو
14 اگست یومِ آزادی مبارک
آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں، بلکہ یہ اپنی مٹی، اپنی شناخت اور اپنے وطن سے وفاداری کا عہد ہے۔
پاکستان ہمارے بزرگوں کی قربانیوں اور ان کے خوابوں کی تعبیر ہے۔ آج ہمیں عہد کرنا ہے کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
قرطبہ سٹی بھی ایک ایسے مستقبل کی تعمیر کا خواب ہے جہاں علم، امن، خوبصورتی اور ترقی ساتھ ساتھ پروان چڑھیں۔ ایک ایسا شہر جو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے سفر میں اپنا حصہ ڈالے۔
آئیے، اس یومِ آزادی پر اپنے وطن سے محبت کے عہد کو مزید مضبوط کریں اور ایک بہتر پاکستان کی تعمیر کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
پاکستان زندہ باد! قرطبہ سٹی پائندہ باد
14 اگست مبارک!







