نیا سال نئی امیدوں، نئے عزم اور نئی کامیابیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔
قرطبہ سٹی اپنے تمام معزز ممبران، رہائشیوں اور وابستگان کو سالِ نو 2026 کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ یہ نیا سال آپ کی زندگی میں سکون، خوشحالی، سلامتی اور ترقی لے کر آئے،
اور قرطبہ سٹی علم، امن اور معیاری زندگی کے اپنے وژن کے تحت مزید تعمیر، آبادکاری اور کامیابیوں کی منزلیں طے کرے۔
آئیے 2026 میں مل کر
ایک مضبوط، پُرامن اور مثالی کمیونٹی کی تعمیر کے سفر کو آگے بڑھائیں۔
قرطبہ سٹی — ترقی، اعتماد ا ور روشن مستقبل کا وعدہ








