اعلیٰ مسلم روایتِ علم و فن, امن کے سائے میں
قرطبہ سٹی میں جدید ڈیجیٹل زندگی کے وسائل کی فراہمی کا مقصد اعلیٰ اقدار پر مبنی طرز زندگی کا ایک مثالی نمونہ قائم کرنا ہے۔ قرطبہ سٹی کے مجموعی پراجیکٹ میں روایت اندلس و قرطبہ اور بالخصوص قرطبہ کے علمی اثاثے کی بیاد قرطبہ سٹی انقلابی ادارے بننے جا رہا ہے۔
اس کا مقصد ڈیجیٹلائزیشن، علوم و فنون، اخلاقی اقدار ،کا تعین،
اعلیٰ مسلم روایتِ علم و فن,
 
تعلیم و تربیت ،سائنس اور ٹیکنالوجی، علم و حرفت، جستجو، لیاقت و دیانت کے باہم ملاپ سے ایسا بلند مینار قائم کرنا ہے ،جو ہمارے مستقبل کی نمائندگی کرے اور راستہ دکھلائے۔

مزید معلومات و رہنمائی کے لیے ہمارے سوشل میڈیا پیجز کو فالو کیجئے اور ہمارے رابطہ نمبرز پر رابطہ کیجیے۔