Dar ul Hifz
دارالحفظ

بچوں/بچیوں کے لیے حفظِ قرآن کا مخصوص، مکمل ڈیجیٹلائزڈ ادارہ.

حافظ قرآن کا جنت میں ٹھکانا .

عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(قیامت کے دن) صاحب قرآن سے کہا جائے گا: (قرآن) پڑھتا جا اور (بلندی کی طرف) چڑھتا جا۔ اور ویسے ہی ٹھہر ٹھہر کر پڑھ جس طرح تو دنیا میں ٹھہر ٹھہر کر

ترتیل کے ساتھ پڑھتا تھا۔ پس تیری منزل وہ ہو گی جہاں تیری آخری آیت کی تلاوت ختم ہو گی“۔ .ترمذی (2914)، ابوداؤد (1464)