سال 2024: ترقی اور کامیابیوں کا ایک شاندار سفر
سال 2024 قرطبہ سٹی کے لیے ترقی اور کامیابیوں کا شاندار سال رہا، جس میں بلاکس سی اور ڈی میں جدید سہولتوں کی فراہمی، بلاکس جی، ایچ، جے، اور کے کی رہائش کے لیے تیاری، بلاکس اے، بی، اور ایل میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل، اور بلاکس آئی، ایم، اور این میں کام کے آغاز جیسے سنگ میل شامل ہیں۔ شاہراہ قرطبہ اور سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ روڈ کی تعمیر، قرطبہ اسکول کی تعمیر میں پیش رفت، اور قرطبہ ہاؤس کی تکمیل کے قریب پہنچنا اس سال کی نمایاں کامیابیاں ہیں۔ قرطبہ سٹی اپنی منفرد لوکیشن ، آسان ایکسس، صاف پانی کی وافر فراہمی، اور جدید طرز زندگی کے ساتھ ایک مثالی رہائشی منصوبے کے طور پر ابھررہا ہے ۔
2025 میں، ہم ترقی کے اس سفر کو مزید تیز کرتے ہوئے آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ آج ہی قرطبہ سٹی میں اپنے خوابوں کا آغاز کریں! اپنی زندگی کو محفوظ، پرکشش، اور پُرامن بنائیں! قرطبہ سٹی آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا بہترین انتخاب ہے۔ دیر نہ کریں، آج ہی اپنے مثالی مستقبل کا پہلا قدم اٹھائیں
تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کریں!