عیدالاضحیٰ مبارک! عیدالاضحیٰ مبارک!

قربانی، ایثار اور اطاعت کا عظیم درس

قرطبہ سٹی کی جانب سے آپ اور آپ کے اہل خانہ کو عیدالاضحیٰ کی پُرخلوص مبارکباد!
یہ عید ہمیں سکھاتی ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے سب کچھ قربان کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔

آئیے!
اس بابرکت دن پر ہم نیتوں کو خالص کریں، دلوں کو جوڑیں، اور ان لوگوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کریں جو محروم رہ جاتے ہیں۔

قرطبہ سٹی — ایک ایسا معاشرہ جہاں قربانی، اخوت اور امن کو زندگی کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔

عید کی خوشیاں سب کے لیے!