قرطبہ سٹی میں تعمیر و ترقی کا کام ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ چکری انٹرچینج سے قرطبہ سٹی کے باب قرطبہ تک آنے والی مین ایکسیس روڈ یعنی شاہراہ قرطبہ پر کارپٹنگ کا کام شروع ہو گیا ہے۔

ابتدائی فیز میں کشادہ شاہراہ کو کارپٹ کرنے کے ساتھ، سڑک کے دونوں اطراف گرین بیلٹس بنائے جائیں گے۔ قرطبہ سٹی ہارٹی کلچر ڈیپارٹمنٹ نے اس حوالے سے ایک بہترین پلان ترتیب دیا ہے۔

مین ایکسیس روڈ کے اس اسفالٹ کے بعد جہاں قرطبہ سٹی کے رہائشیوں کو آمد و رفت میں آسانی پہنچے گی،وہیں اس اہم سڑک کی خوبصورتی میں اضافہ بھی ہوگا۔ لائٹ پولز کی تنصیب کی وجہ سے قرطبہ سٹی کی شاہراہیں روشنی سے جگمگا رہی ہیں۔

قرطبہ سٹی اسفالٹ ورک کا آغاز قرطبہ سٹی میں تعمیر و ترقی کا کام ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ چکری انٹرچینج سے قرطبہ سٹی کے باب قرطبہ تک آنے والی مین ایکسیس روڈ یعنی شاہراہ قرطبہ پر کارپٹنگ کا کام شروع ہو گیا ہے۔


قرطبہ سٹی سے متعلقہ معلومات اور رہنمائی کے لیے درج کیے گئے ،نمبروں پر رابطہ کیجیے۔تازہ ترین اپڈیٹس سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ہمیں فالو کیجیے