قرطبہ سٹی میں قرطبہ سکول کی تعمیر پر تیزی سے کام جاری ہے۔ سکول کی عمارت کے مختلف حصے جیسے ایڈمن بلاک، جونیئر سیکشن، اور سینئر سیکشنز کی تعمیر کا کام تکمیل کے مراحل میں ہے۔ یہ سکول مستقبل کے معماروں کے لیے ایک بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرے گا، جہاں جدید تعلیمی سہولتوں کے ساتھ ساتھ اخلاقی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی۔ قرطبہ سکول کی تعمیر قرطبہ سٹی کے رہائشیوں کے لیے ایک اہم قدم ہے، جو ان کے بچوں کو معیاری تعلیم اور بہترین تربیتی ماحول فراہم کرے گا۔

قرطبہ سٹی سے متعلقہ معلومات اور رہنمائی کے لیے درج کیے گئے ،نمبروں پر رابطہ کیجیے۔تازہ ترین اپڈیٹس سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ہمیں فالو کیجیے

قرطبہ سٹی میں قرطبہ سکول