آج دنیا بھر میں حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا 147واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ قرطبہ سٹی علامہ اقبال کے تصور وطن اور جدید اسلامی فکر کی عکاسی کے طور پر تعمیر ہو رہی ہے۔
قرطبہ سٹی کی یادگار کتابوں میں علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ “بانگ درا” خصوصی طور پر شامل کیا گیا ہے، جو پہلی بار 1924 میں شائع ہوا۔ اس مناسبت سے اس کی اشاعت کو سو سال مکمل ہو چکے ہیں۔
“بانگ درا” میں علامہ اقبال نے مسلمانوں کی عظمت اور تاریخ کو خوبصورت اشعار میں پیش کیا ہے۔
قرطبہ سٹی میں اس کتاب کا موجود ہونا ترقی اور خوشحالی کا نشان ہے، اور یہ علامہ اقبال کے وژن کے مطابق قرطبہ سٹی کے مشن کی ترجمانی کرتا ہے۔
قرطبہ سٹی سے متعلق مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے درج کردہ نمبروں پر رابطہ کریں اور تازہ ترین معلومات کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس فالو کریں۔