Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

پ کی حفاظت، ہماری اولین ترجیح! قرطبہ رہائشیوں کی سہولت اور تحفظ کے پیش نظر قرطبہ سٹی میں سیکیورٹی ہیلپ لائن قائم کر دی گئی ہے۔اب کسی بھی ہنگامی صورتحال یا سیکیورٹی سے متعلق مسئلے کی صورت میں، آپ فوری طور پر متعلقہ ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

آپ کی حفاظت، ہماری اولین ترجیح! قرطبہ رہائشیوں کی سہولت اور تحفظ کے پیش نظر قرطبہ سٹی میں سیکیورٹی ہیلپ لائن قائم کر دی گئی ہے۔اب کسی بھی ہنگامی صورتحال یا سیکیورٹی سے متعلق مسئلے کی صورت میں، آپ فوری طور پر متعلقہ ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔


سیکیورٹی ہیلپ لائن: 03171177599

یہ سہولت قرطبہ سٹی کے رہائشیوں کو محفوظ اور پُرامن ماحول فراہم کرنے کے عزم کا عملی اظہار ہے۔
ہم چاہتے ہیں کہ یہاں کا ہر فرد خود کو محفوظ، بااعتماد اور باخبر محسوس کرے۔

چاہے دن ہو یا رات — سیکیورٹی ٹیم ہر وقت الرٹ ہے۔
کیونکہ محفوظ کمیونٹی ہی خوشحال کمیونٹی ہے!

قرطبہ سٹی — سکون، سہولت اور سلامتی کا امتزاج!