بورڈ آف ڈائریکٹرز کے حالیہ منعقد ہونے والے اجلاس میں پراجیکٹ پر جاری ترقیاتی کاموں کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ، پراجیکٹ کی ترقی کے لیے اہم پہلوؤں پر جامع بحث اور فیصلے کئے گئے ۔ اجلاس میں تعلیمی منصوبوں پر پیش رفت، اور دیگر نئے شروع کئے جانے والے منصوبوں جیسا کہ الخدمت قرطبہ میڈیکل سٹی و دیگر کی حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔
ہیڈ آفس، قرطبہ سٹی
آر 5 روڈ، بلاک کے قرطبہ سٹی، راولپنڈی
92-51-4969001-4+ ،92-51-4969012+
لاہور آفس
منصورہ ملتان روڈ لاہور
92-42-35252122+
Copyrights 2022© Qurtaba City